jalaluddinqasmi.in

Hafiz Jalaluddin Qasmi's Duroos and Books

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

جمعہ، 4 جون، 2021

وے ‏صورتیں ‏الہی ‏کس ‏ملک ‏بستیاں ‏ہیں

ایک کتاب جو مجھے بیحد پسند ہے۔اور میں تمام طالب علموں کو مشورہ دوں گا۔
ان یقرؤاھذاالکتاب مرة ،بعد مرة ،بعد مرة.
اس کتاب کا نام ہے۔۔۔تردید حاظروناظر۔
یہ کتاب، علامہ عبد الرءوف جھنڈا نگری رحمہ اللہ،کی ہے۔
یہ کتاب ایک نام نہاد علامہ کے جواب میں لکھی گئی ہے۔
جھنڈا نگری رحمہ اللہ نے ایسی عالمانہ گرفتیں کی ہیں کہ وجدان پھڑک اٹھتا ہے۔
معانی کی غلطی
منطقی غلطی
علم فلسفہ کی غلطی
اصول فقہ کی غلطی
علم کلام کی غلطی
نحوی غلطی
صرفی غلطی
علم اسماء الرجال کی غلطی
صدوق یخطی کی روایت
جرح مفسر کا اعتبار
مسئلہ حیات النبی
مسئلہ عرس
علم غیب ذاتی وعطائی۔
ایک حیرت ناک تفسیری نکتہ:
کہ،
قرآن میں رحمت کے چودہ معانی ہیں۔
میری نظر میں یہ کتاب ایک علمی شاہکار ہے.
اور یہ بھی معلوم ہوا کہ،
ہمارے علماء تمام علوم متداولہ پر کیسی گہری نظر رکھتے تھے۔
ثبت است بر جریدہء عالم دوام ما۔
وے صورتیں الہی کس ملک بستیاں ہیں۔
اب دیکھنے کو جن کے آنکھیں ترستیاں ہیں۔
ڈاؤنلوڈلنک:

((جلال الدین القاسمی))

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot

ٹیبز