jalaluddinqasmi.in

Hafiz Jalaluddin Qasmi's Duroos and Books

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

اتوار، 27 جون، 2021

اللہ کی حد ہے یا نہیں؟

شیخ زاہد حفظہ اللہ جو ایک اسکالر ہیں اور لگتا ہے شیخ کو علم العقیدہ سے کافی دلچسپی ہے.
انھوں نے سوال کیا ہے کہ،
اللہ کی حد ہے یا نہیں؟
اس طرح کےسوالات عوام کے لیے کسی فتنے کا باعث بن سکتے ہیں.لہذا میں مشورہ دوں گا کہ طلبہ خود اس کا مطالعہ کریں.
امام دارمی رحمہ اللہ کی ایک کتاب ہے.
رد الدارمی علی بشر المریسی..
یہ کتاب دارالکتب العلمیہ بیروت سے مطبوع ہوئی ہے.
اس کتاب کے صفحہ نمبر ۲۳سے پڑھیں.
ہیڈنگ ہے،باب الحد والعرش..
امام دارمی کالب ولہجہ بشر مریسی کے تئیں انتہائی سخت ہے.
جگہ جگہ بشر مریسی کے لیے .الجاھل..الضال. ..المضل..
کے الفاظ استعمال کرتے ہیں.
ایک جگہ لکھتے ہیں.
فیقال لھذاالتائہ الذی سلب اللہ عقلہ.....
(اس عقل سے پیدل بھامٹے سے کہا جاتا ہے.......)
اور کیوں نہ ہو کہ یہ معاملہ باب عقائد سے ہے اور وہ بھی اللہ تبارک وتعالی کی صفات سے متعلق.

((جلال الدین القاسمی))

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot

ٹیبز