لاتفتح لھم ابواب السماء (اعراف)
کچھ حضرات مصر ہیں کہ۔۔
اس کا مطلب ہے روحوں کے لیے آسمان کے دروازے نہیں کھولے جائیں گے، تو پھر اس کا کیا مطلب ہے؟
رواہ عن عطاء عن ابن عباس رضی اللہ عنہ۔
لا تفتح لاعمالھم ولا لدعائھم
(زاد المسیر فی علم التفسیر)
ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ۔
اللہ کی آیتوں کو جھٹلانے اور ان پر ناک بھوں چڑھانے والوں کے عملوں اور ان کی دعاؤں کے لیے آسمان کے دروازے نہیں کھولے جائیں گے۔
«جلال الدین القاسمی»
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں