jalaluddinqasmi.in

Hafiz Jalaluddin Qasmi's Duroos and Books

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

ہفتہ، 29 مئی، 2021

لفظ سنسکار کی تشریح۔

سنسکار،سنسکرت زبان کا لفظ ہے.
یہ سندھی( اتصال)ہے۔
اس کے وچھید( انفصال)کا طریقہ مندرجہ ذیل ہے۔
اصل میں یہ سم کار(समकार) ہے.
سم( सम) उपर्सग( سابقہ) ہے.
اور سنسکرت میں ،سابقے کل 22 ہیں.
قاعدہ
اگر سم (اپسرگ)کے بعدकृ مادہ آئے تو म انسوار (अनुस्वार)سے بدل جاتا ہے پھر दन्तय ,स کا آگم( آمد )ہوتا ہے.
اس طرح لفظ۔ सऺस्कार بن گیا.
سم (सम)کا معنی ہے اچھا۔ پاک۔
اور کار( कार) کا مطلب ہے۔کام۔ عمل۔
اس طرح ،سنسکار،کا مطلب ہوا، اچھا کام۔ پاک عمل۔
اب اس میں لفظ انتم( अऺतिम) اگر بڑھالیں تو انتم کا معنی ہوگا، آخری۔
تو انتم سنسکار،کا مطلب ہوا، آخری اچھا کام۔ آخری پاک عمل۔
((جلال الدین القاسمی))

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot

ٹیبز